اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سکھ میرج ایکٹ رولز کی منظوری پر تہنیتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

27 Jun 2024
27 Jun 2024

(لاہور نیوز) سکھ میرج ایکٹ رولز کی منظوری پر تہنیتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے۔

قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان دنیا کے پہلے سکھ میرج ایکٹ کے رولز کی منظوری پر وزیراعلیٰ مریم نواز کو خراج تحسین پیش کرتا ہے، وزیراعلیٰ نے پنجاب کی سکھ کمیونٹی کا دیرینہ مطالبہ تسلیم کیا ہے۔

انہوں نے کہا مریم نواز نے اپنے عملی اقدام سے یہ ثابت کر دکھایا ہے کہ اقلیتیں ان کے سر کا تاج ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے