اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ڈولی میں تو مجھے صحافیوں نے بٹھانا ہے: میرا کا شادی سے متعلق سوال پر جواب

27 Jun 2024
27 Jun 2024

(لاہورنیوز) اداکارہ میرا نے کہا کہ میڈیا نے میری شادی ضرور کروانی ہے، ڈولی میں تو آپ سب صحافیوں نے مجھے بٹھانا ہے۔

لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہاتھ میں فیکچر سے ان کی شوٹنگز رک گئی تھیں اور وہ اب دوبارہ فلم کی شوٹنگ شروع کررہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وہ جلد اہم پروجیکٹس میں نظر آئیں گی، خلیل الرحمان قمر تیس اقساط پر مشتمل ایک ڈراما لکھ رہے ہیں وہ اس میں  بھی نظر آئیں گی۔

شادی کے سوال پر میرا نے کہا کہ ڈولی میں تو مجھے صحافیوں نے بٹھانا ہے، جسے مجھ سے شادی کا دعویٰ ہے وہ سامنے آئے کیوں کہ میڈیا نے تو میری شادی ضرور کروانی ہے۔اداکارہ نے کہا کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بڑی مداح ہیں اور مریم نواز صوبے کیلئے بہترین کام کررہی ہیں، الیکشن لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں اور اصل فوکس کام پر ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے