اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا پتنگ بازی کی ممانعت کے آرڈیننس میں ترامیم کا فیصلہ

27 Jun 2024
27 Jun 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے حکومت نے پتنگ بازی کی ممانعت کے آرڈیننس 2001 میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

محکمہ قانون پنجاب نے سٹینڈنگ کمیٹی برائے قانون کی مشاورت سے مسودہ وزیراعلیٰ آفس کو بھجوا دیا۔

ذرائع کے مطابق ترمیمی آرڈیننس میں پتنگ سازوں کے لئے 6 ماہ سے 3سال تک قید اور پانچ لاکھ روپےتک جرمانہ تجویز کیا گیا ہے، آرڈیننس میں بچوں کے لیے جرمانہ ہوگا جبکہ بچوں کے والدین کو بھی سزائیں دینے کی سفارش کی گئی ہے۔

صوبائی وزیر قانون صہیب احمد بھرتھ کا کہنا ہے کہ آرڈیننس میں ترامیم کا مقصد سزا کے حقیقی مستحقین کے گرد گھیرا تنگ کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے