اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

موٹر بائیکس کی فراہمی ،پنجاب حکومت نے طالبات کا کوٹہ 27ہزار کر دیا

27 Jun 2024
27 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب میں طلبا و طالبات کے لیے آسان اقساط پر موٹر بائیکس کی فراہمی کا منصوبہ، پنجاب حکومت نے طالبات کے لیے موٹر بائیکس کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔

پنجاب حکومت کو طلبا و طالبات کی جانب سے اب تک 72 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں ، موٹر بائیکس کے حصول کے لیے 12 ہزار سے زائد طالبات نے درخواستیں دی ہیں۔

پنجاب حکومت کی جانب سے طالبات کے کوٹے میں اضافہ کرتے ہوئے موٹر سائیکلز کی تعداد 20 سے 27ہزار کردی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے