اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہربنس پورہ کے قریب نہر سے صندوق بند لاش برآمد

27 Jun 2024
27 Jun 2024

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقہ ہربنس پورہ کے قریب نہر سے صندوق بند لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم شخص کو قتل کرکے صندوق میں بند کیا گیا اور پھر اس کی لاش کو میڈیکل سکیم کے قریب پھینک دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی ، لاش کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ مقتول کی عمر 30 سے 35 سال کے درمیان ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے