اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نوازشریف سے ڈی جی والڈ سٹی لاہور کی ملاقات،قدیمی عمارتوں کی بحالی پر تبادلہ خیال

27 Jun 2024
27 Jun 2024

(لاہور نیوز) صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ڈی جی والڈ سٹی لاہور کامران لاشاری نے ملاقات کی ہے۔

جاتی امراء رائیونڈ میں ہونے والی ملاقات میں اندرون لاہور کی قدیمی اور تاریخی عمارتوں کی بحالی کے امور پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ،میاں نواز شریف نے اندرون لاہور کی تاریخی حیثیت کی بحالی پر والڈ سٹی اتھارٹی کی خدمات اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔

ڈی جی والڈ سٹی کامران لاشاری نے تاریخی عمارتوں کی بحالی کے جاری منصوبوں سے صدر ن لیگ کو آگاہ کیا،انہوں نے شاہی قلعہ اور لاہور کے قدیمی دروازوں کی بحالی کے بارے میں بھی بتایا۔

ملاقات میں لاہور کی شاندار تاریخی عمارتوں کی بحالی کا عمل جاری رکھنے پر اتفاق ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے