اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جنت مرزا نے ٹک ٹاک پر بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

27 Jun 2024
27 Jun 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا نے ٹک ٹاک پر بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

جنت مرزا کا شمار ان ٹک ٹاکرز میں ہوتا ہے جنہوں نے پاکستان میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانی شروع کیں تو شہرت کو بلندیوں کو چھو لیا۔

جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک سٹوری شیئر کی جس میں انکی ٹک ٹاک پروفائل کا سکرین شاٹ دیکھا جاسکتا ہے جس میں ان کے فالوورز 25 ملین ہوچکے ہیں۔

25 ملین فالوورز ہوجانے پر جنت مرزا نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’کیا؟ میرے 25 ملین فالوورز ہو گئے، یہ میرے لیے ایک سنگِ میل ہے، اپنے تمام فالوورز سے میں بہت محبت کرتی ہوں، بہت بہت شکریہ!

واضح رہے کہ جنت مرزا 25 ملین فالوورز کے ساتھ ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی ٹک ٹاک سٹار بن چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے