اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

خبردار:لاہور میں ایڈز کے 53 نئے کیسز سامنے آ گئے

27 Jun 2024
27 Jun 2024

(ویب ڈیسک)لاہور شہر میں ایڈز کا خطرہ بڑھنے لگا!ایک ماہ کے دوران شہر کے 8 بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ایچ آئی وی کے 53 کیسز سامنے آگئے۔

سب سے زیادہ کیسز جنرل ہسپتال میں سامنے آئے۔ جنرل ہسپتال میں 22 کیس پازٹیو آئے ۔ میو ہسپتال 8،سروسز ہسپتال 8 جبکہ سروسز ہسپتال کی گائنی وارڈ میں بھی 6 کیس سامنے آئے۔

جناح ہسپتال 5،سر گنگارام ہسپتال 2 اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں 2 کیسز سامنے آئے۔

  واضح رہے کہ  ملک میں نا صرف منشیات استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے بلکہ منشیات کے عادی افراد میں ایڈز پھیلنے کی شرح ہر دوسرے سال دوگنی ہوتی جارہی ہے جو متعلقہ حکام کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے