اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حج کی تصاویر شیئر کرنے پر عوامی تنقید پراداکار یاسر حسین نے منہ توڑ جواب دے دیا

26 Jun 2024
26 Jun 2024

(ویب ڈیسک) معروف اداکار و پروڈیوسر یاسر نواز نے اُن کی حج کی تصاویر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔

یاسر نواز نے اپنے یوٹیوب وی لاگ میں کہا کہ میرے لیے حج کی سعادت حاصل کرنا زندگی کا یادگار لمحہ ہے اور دیگر لوگوں کی طرح میں نے بھی اپنی زندگی کے ان یادگار لمحات کو کیمرے میں محفوظ کیا۔

اداکار نے کہا کہ حج کے دوران، ناصرف ہم نے بلکہ دُنیا بھر سے آئے ہوئے دیگر عازمین نے بھی اپنی ویڈیوز بنائی تھیں اور تصاویر کھینچی تھیں کیونکہ ہر انسان ہی چاہتا ہے کہ اُس کے پاس یادگار لمحات تصاویر کی شکل میں ہمیشہ محفوظ رہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ دورانِ حج، میں نے اور میری اہلیہ ندا نے جو عبادات کیں، وہ ہمارا اور اللہ تعالیٰ کا معاملہ ہے، دوسرے لوگوں کو اس بارے میں بولنے کا کوئی حق نہیں۔

یاسر نواز نے مزید کہا کہ جن لوگوں نے حج کی ہماری تصاویر اور ویڈیوز پر تنقید کیں، مجھے اُن کی تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے