اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

شدید گرمی میں بھی ڈینگی کے وار ،2 نئے مریض رپورٹ

26 Jun 2024
26 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کیسز میں اضافہ جاری ہے، لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی کے مزید 61 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق  ڈینگی کے وار شدید گرمی میں بھی جاری ہیں، 24گھنٹوں کے دوران شہر میں ڈینگی بخار کی شدت نے 2 افراد کو میو ہسپتال پہنچا دیا ہے۔

رواں سال سے اب تک شہر لاہور میں ڈینگی کے 61 کنفرم مریض جبکہ  پنجاب بھر میں ڈینگی کے 201 کنفرم مریض رپورٹ ہوچکے ہیں ۔24گھنٹےمیں شہرکے465مختلف مقامات سےڈینگی لاروابھی برآمد ہوا ہے۔

یاد رہے کہ ڈینگی وائرس سے بچاؤ کیلئے ضروری ہے کہ مکمل بازو والی قمیض پہنیں اور پتلون استعمال کریں جو پوری ٹانگ کو ڈھانپیں جبکہ اپنے کپڑوں پر مچھر سے بچانے والے سپرے کو چھڑکیں۔

 اگر آپ کے علاقے میں مچھر بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں تو مچھر دانی کا استعمال لازمی کریں۔ اپنے گھروں، برتنوں ، ٹوٹے ہوئے ٹائروں ، گلدانوں یا ٹوٹی ہوئی بوتلوں میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں جبکہ ڈینگی بخار کی ویکسین ضرورلگوائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے