اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مایا علی کی سبز جوڑے میں دلکش اداؤں کی سوشل میڈیا پر دھوم

26 Jun 2024
26 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مایا علی کی سبز جوڑے میں دلکش اداؤں نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔

حال ہی میں اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے اپنی چند نئی تصاویر شیئر کیں جو مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا گئیں۔

مذکورہ تصاویر میں مایا علی نے سبز رنگ کا مشرقی لباس زیب تن کر رکھا ہے اور جوڑے سے میچنگ چوڑیاں بھی پہنی ہوئی ہیں، گہرا میک اور میچنگ جیولری میں اداکارہ کا حسن آسمان سے باتیں کرتا معلوم ہو رہا ہے۔

مایا علی نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ "تیرے خیالوں میں" تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کس کے خیالوں میں گم ہیں۔

تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی فیشن کی دنیا میں دھوم مچا  دی جبکہ پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں مداح اداکارہ مایا علی کی خوبصورتی کی دل کھول کر تعریفیں کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے