اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جسٹس شجاعت علی خان نے سیشن ججز کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

26 Jun 2024
26 Jun 2024

(لاہور نیوز) قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شجاعت علی خان نے سیشن ججز کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔

اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے پنجاب بھر کے تمام سیشن ججز شرکت کریں گے اور قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان وڈیو لنک کے ذریعے سیشن ججز سے خطاب کریں گے۔

قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شجاعت علی خان نے کہا ہے کہ انصاف کی بروقت فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں، انفارمیشن ٹیکنالوجی سے استفادہ کیے بغیر انصاف کی فراہمی ممکن نہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے