اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لیسکو کا کریک ڈاؤن،نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے بڑی بجلی چوری پکڑی گئی

25 Jun 2024
25 Jun 2024

(لاہور نیوز) لیسکو کا حمزہ ٹاؤن سب ڈویژن میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن،نجی ہاؤسنگ سوسائٹی (گرین کیپ ) سے بڑے پیمانے پر بجلی چوری پکڑی گئی۔

ایس ڈی او حمزہ ٹاؤن طاہر ستار کے مطابق آپریشن کے دوران 50 گھروں سے بجلی چوری پکڑی گئی ، صارفین قبرستان سے انڈر گراؤنڈ غیر قانونی لائن بچھا کر بجلی چوری کررہے تھے ،ایس ای ساؤتھ سرکل اور ایکسیئن کوٹ لکھپت کی ہدایت پر کارروائی کی گئی۔

ایس ڈی او حمزہ ٹاؤن نے مزید بتایا کہ لیسکو ٹیم نے تمام کنکشنز منقطع کرکے میٹر قبضہ میں لے لیے ، بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کرنے کیلئے درخواستیں دائر کردی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے