اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بچوں کو اغوا کرکے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار،6 سالہ مغوی بازیاب

25 Jun 2024
25 Jun 2024

(ویب ڈیسک) لوہاری گیٹ کے علاقے میں 6 سالہ ایان کو اغواء کرنے والے سفاک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

سفاک ملزم معصوم بچوں کو اغواء کر کے زیادتی کا نشانہ بناتا تھا،6 سالہ ایان گھر سے پانی لینے نکلا تو ملزم موٹر سائیکل پر اغواء کرکے ساتھ لے گیا،ملزم کو ٹریس کرنے کے لئےجدید ٹیکنالوجی کیمروں اور ہیومین ریسورس سے مدد حاصل کی گئی۔

ایس پی سٹی قاضی علی رضا کے مطابق پولیس ٹیم نے چند گھنٹوں میں بچے کو بازیاب کروا کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم عمیر بچوں کے ساتھ بدفعلی کے مقدمہ میں ریکارڈ یافتہ ہے،عادی ملزم بچوں کو ورغلا کر بدفعلی کا نشانہ بناتا،سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو بچے کو اپنے لے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ،6 سالہ بچے کے بحفاظت ملنے پر والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے