اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہنگ میں رکشا ڈرائیور قتل، قاتل فرار

25 Jun 2024
25 Jun 2024

(ویب ڈیسک)چوہنگ،ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب 2 رکشا ڈرائیورز میں جھگڑا ہو گیا جس کے دوران فائرنگ سے ایک رکشا ڈرائیور قتل ہو گیا۔

مقتول رکشا ڈرائیور کا نام ارسلان شاہ بتایا گیا ہے۔  پولیس ملزم کو گرفتار نہیں کر سکی اور تفتیش کئے بغیر ہی پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم عبداللہ نے غیرت کے نام پر ارسلان کو گولی ماری۔

پولیس نے مقتول کی لاش پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے