اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب میں جان بچانے والی 10 ادویات جعلی ہونے کا انکشاف

25 Jun 2024
25 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب میں جان بچانے والی 10 ادویات جعلی ہونے کا انکشاف ، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے مذکورہ ادویات کے جعلی بیچز کا استعمال فوری روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاؤڈر اموکس500 ، نیوٹری کیئر سیرپ کے بیچز جعلی پائے گئے، ویلوسیف کیپسول 500 ، پائیوڈین سلوشن 60 ملی لیٹر ، پائیوڈین سلوشن 450ملی لیٹر کے بیچ جعلی پائے گئے۔

اسی طرح ٹینزو 0.5 انجکشن ، ڈائی ڈوون 10ملی گرام ٹیبلٹ ، ڈوفاسٹون 10ملی گرام ٹیبلٹ، سیفسپین 400ملی گرام کیپسول کا ایک بیچ بھی جعلی نکلا جبکہ فینوبار 30ملی گرام ٹیبلٹ کا ایک بیچ بھی لیب ٹیسٹ میں جعلی پایا گیا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے