اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فضا علی شادی کی خبریں پھیلانے والوں پر برہم

25 Jun 2024
25 Jun 2024

(ویب ڈیسک) اداکارہ فضا علی نے اپنی شادی کی افواہیں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

اداکارہ اور ماڈل فضا علی نے سوشل میڈیا پر بیان میں اپنی شادی کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانے والے یوٹیوبرز، بلاگرز اور ٹی وی چینلز سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی نہیں بلکہ اپنی بہنوں کی شادی کی فکر کریں۔

فضا علی کا مزید کہنا تھا کہ میں کام کے سلسلے میں لندن یا نیویارک جاؤں تو میری شادی کی جھوٹی خبریں پھیلا دی جاتی ہیں، کیا میں جہاں کام یا گھومنے کے لیے جاؤں وہاں جا کر شادی کرلیتی ہوں، میری شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں نے شاید میرا جہیز بھی جمع کر لیا ہوگا۔

اداکارہ نے کہا کہ جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلانے والوں کو سمجھنا چاہیے کہ ایسی جھوٹی افواہوں اور خبروں پر دل دکھتا ہے اور پریشانی  ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے