اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مایا اور وہاج علی کا رومانوی فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز

25 Jun 2024
25 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مایا علی اور معروف اداکار وہاج علی کا رومانوی فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر میک اپ آرٹسٹ ذیشان فاروقی نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں مایا علی اور وہاج علی رومانوی پوز دیتے نظر آرہے ہیں۔

مذکورہ ویڈیو میں مایا علی نے سیاہ گاؤن زیب تن کررکھا ہے جس کی باڈی پر سنہرے کپڑے سے ڈیزائننگ کی گئی ہے جبکہ وہاج علی نے سفید شرٹ پر میرون کوٹ کے ساتھ سیاہ پینٹ پہن رکھی ہے۔

ویڈیو کے کمنٹ سیکشن میں وہاج علی اور مایا علی کی جوڑی کے چاہنے والے اس ویڈیو پر محبت کی برسات کرتے نظر آرہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے