اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شہزاد رائے نے حکومت سے کتابوں پر سیلز ٹیکس واپس لینے کی اپیل کردی

25 Jun 2024
25 Jun 2024

(ویب ڈیسک) گلوکار اور سماجی رہنما شہزاد رائے نے حکومت سے نصابی کتابوں پر سیلز ٹیکس واپس لینے اور اساتذہ کی تنخواہوں پر ٹیکس چھوٹ بحال کرنے کی درخواست کردی۔

شہزاد رائے کا کہنا ہے کہ اچھی کتاب اور اچھا استاد تنقیدی سوچ پیدا کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں لیکن اس ملک میں نصابی کتابوں پر مراعات دینے کے بجائے ان پر 10 فیصد سیلز ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اساتذہ کو تنخواہوں پر حاصل 25 فیصد ٹیکس چھوٹ واپس لینا بھی خطرناک اقدام ہے۔

شہزاد رائے نے بتایا کہ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے یہ دونوں اقدامات واپس لینے کی درخواست کی ہے اور دونوں نے اس پر مثبت ردعمل دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے