اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامر کے بولڈ فوٹو شوٹ پر مداح سیخ پا

25 Jun 2024
25 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ڈمپل کوئین ہانیہ عامر اور اداکار فہد مصطفیٰ کے بولڈ فوٹو شوٹ پر مداح سیخ پا ہو گئے۔

اداکارہ ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ جلد ایک نئے پراجیکٹ میں سکرین شیئر کرنے جارہے ہیں جس پر اس اداکار جوڑی کے مداح خوشی سے نہال ہیں، ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ کے ڈرامے کا نام 'کبھی میں کبھی تم' ہے جس کے ٹیزر اور آفیشل ٹریلر نے ان دنوں سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔

اس ڈرامے کی پروموشن کرتے ہوئے ایک شوبز میگزین نے اپنے کور کیلئے ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ کا فوٹوشوٹ کروایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

مذکورہ فوٹو شوٹ میں دونوں فنکاروں کے ملبوسات پر تو زیادہ تنقید نہیں ہوئی البتہ فوٹوشوٹ کے پوز کو سوشل میڈیا صارفین خوب آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے