اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ٹک ٹاکر ربیکا خان کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ آخری مراحل میں داخل

25 Jun 2024
25 Jun 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ٹک ٹاکر ربیکا خان اور حسین ترین کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔

یاد رہے کہ ربیکا خان اور حسین ترین نجی ٹیلی ویژن کے گیم شو میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے تھے جہاں دونوں کی دوستی محبت میں بدل گئی۔

اب یہ ٹک ٹاکر جوڑی جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہے، ان کی شادی کی تقریبات کئی روز سے جاری ہیں۔

حال ہی میں ٹک ٹاکر ربیکا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے مہندی کی تقریب کی ویڈیو شیئر کی جس میں ان کا مہندی لک مداحوں کے دلوں میں گھر کر گیا۔

مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مہندی کی تقریب کے موقع پر ربیکا خان نے سبز رنگ کی ساڑھی زیب تن کررکھی ہے اور وہ بھارتی گانے "مہندی لگا کے رکھنا" پر لپسنگ کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

ٹک ٹاکرکی پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ سوشل میڈیا صارفین جوڑے کیلئے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے