اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی مقدمات: شاہ محمود ، یاسمین راشد و دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

25 Jun 2024
25 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد و دیگر کیخلاف 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ملتوی ہو گئی۔

انسداد دہشتگردی عدالت میں   سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چودھری، یاسمین راشد اور محمود الرشید کی ضمانتوں پر سماعت ہوئی،اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید کے رخصت پر ہونے کے باعث ڈیوٹی جج نے سماعت کی۔

عدالت نے پراسیکیوشن کو ملزمان کی ضمانتوں پر دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 3 جولائی تک ملتوی کردی۔

واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ، نصیر آباد اور ماڈل ٹاؤن میں مقدمات درج ہیں جبکہ ملزمان نے جیل سے اپنے وکلاء کی وساطت سے ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے