اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شہر کے مختلف علاقوں میں 2 خواتین اور ایک نوجوان کی لاش برآمد

25 Jun 2024
25 Jun 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں دو خواتین اور ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پورہ پل کے قریب سے 25 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی، متوفی نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے اور موت کی وجہ بھی نشے کی زیادتی لگتی ہے، ریسکیو ٹیم نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزنگ میں عابد مارکیٹ کے قریب نامعلوم خاتون فٹ پاتھ کے کنارے مردہ حالت میں پائی گئی جس کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی، ادھر ٹاؤن شپ میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والی 50 سالہ خاتون دوران علاج دم توڑ گئی۔

ایدھی ترجمان کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کی شناخت نہیں ہو سکی، پولیس کی ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے