اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں سورج آگ برسانے لگا، درجہ حرارت 43 ڈگری تک جانے کا امکان

25 Jun 2024
25 Jun 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں سورج آنکھیں دکھانے لگا، لاہوریوں کو گرمی نے دن میں تارے دکھانا شروع کردیئے۔

موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق لاہور میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار  رہے گی،  شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 31 جبکہ زیادہ سے زیادہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان  ہے۔

محکمہ موسمیات کے اعداد وشمار کے مطابق شہر میں ہوا کی رفتار 18 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 55 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

 علاوہ ازیں محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مون سون بارشوں کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا، رواں برس  مون سون سیزن میں معمول سے 35 فیصد زائد بارشیں برسنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے