اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

گلوکار جواد احمد نے پاکستان کے حالات بدلنے کیلئے خود کو آخری موقع قرار دے دیا

24 Jun 2024
24 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی گلوکار اور سیاسی رہنما جواد احمد نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے حالات بدلنے کیلئے واحد اور آخری موقع ہیں۔

ایک انٹرویو میں جواد احمد بتایا کہ وہ واحد سیلبرٹی ہیں جنہوں نے ایک سیاسی جماعت بنائی، سیاست میں آنے کیلئے اپنی عزت بازار میں لانی پڑتی ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی پارٹی بنانا آسان کام نہیں ہے، پیسہ لگانا پڑتا ہے اور لوگوں کی تنقید بھی برداشت کرنی پڑتی ہے۔

جواد احمد کا کہنا تھا ان کے جیسا بندہ دوبارہ نہیں آئے گا اور جو بحران درپیش ہیں اس سے ملک ٹوٹ بھی سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اشرافیہ ملک کو لوٹ کر کھا رہا ہے اور حالات خراب ہونے پر وہ جائیدادیں بیچ کر ملک سے فرار ہوجائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے