اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

دوسری شادی کے بعد فیروز خان کی زندگی کیسی گزر رہی ہے؟اداکار کا بیان سامنے آگیا

24 Jun 2024
24 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے نامور اداکار فیروز خان نے کہا ہے کہ وہ دوسری شادی کرکے بہت خوش ہیں اور ان کی زندگی بدل گئی ہے۔

ایک ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارفیروز خان  کا کہنا تھا شادی ایک خوبصورت عمل ہے اور وہ دعاگو ہیں کہ سب یہ عمل کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ الحمدللہ انہیں شادی کرکے بہت اچھا لگ رہا ہے اور شادی کے بعد رشتے کو بہتر انداز میں نبھانا چاہئے۔

واضح رہے کہ فیروز خان نے حال ہی میں دوسری شادی کی ہے، ان کی اہلیہ کا نام زینب ہے اور وہ پیشے کے اعتبار سے ایک نفسیاتی معالج ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے