اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یکم محرم سے 60 دن کیلئے 34 شعلہ بیان علمائے اکرام پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

24 Jun 2024
24 Jun 2024

(لاہور نیوز) یکم محرم سے 60 دن کے لئے 34 شعلہ بیان علمائے اکرام پر ایم پی او پانچ کے تحت مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق شعلہ بیان علمائے اکرام پر مختلف کیٹیگریز میں پابندی عائد کر دی جائے گی، پابندی عائد کئے جانے والے 34 علمائے اکرام پر ضلع بندی اور زبان بندی کی پابندی عائد کی جائے گی، پابندی میں 12 بریلوی، 2 اہل حدیث، 8 دیو بند اور 14 اہل تشیع مکتبہ فکر کے علمائے اکرام شامل ہیں، پابندی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی رپورٹس کے بعد عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب نے بتایا پولیس رپورٹ پر پابندی کے احکامات صوبے کے ڈپٹی کمشنرز جاری کریں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے