اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حبا بخاری کا نماز کے بعد موبائل فون پر پھونکیں مارنے کا انکشاف

24 Jun 2024
24 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے نماز کی ادائیگی کے بعد موبائل فون پر پھونکیں مارنے کا حیران کن انکشاف کیا ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حبا بخاری کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں وہ دلچسپ موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

مذکورہ کلپ میں اداکارہ کا قہقہہ لگاتے ہوئے کہنا تھا کہ "میں اپنے موبائل فون پر نماز پڑھنے کے بعد پھونک مارتی تھی"۔

اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے حبا بخاری کا کہنا تھا کہ ہر کوئی مجھ سے فون پر پھونک مارنے کی وجہ پوچھتا تھا، دیکھیں سب کے فون چوری ہو رہے ہیں اور میرا فون نہیں چوری ہو رہا۔

معروف اداکارہ حبا بخاری کے اس دلچسپ انکشاف پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے