اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باغبانپورہ: گھر سے بزرگ میاں بیوی کی لاشیں برآمد، تفتیش جاری

24 Jun 2024
24 Jun 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے باغبانپورہ میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق دونوں کی عمریں 70 سے 75 سال ہیں جبکہ لاشیں تقریباً تین روز پرانی ہیں، دونوں میاں بیوی کمرے کی بالائی منزل میں مردہ حالت میں پائے گئے۔

 پولیس نے بتایا ہے کہ  عبدالطیف اور اسکی اہلیہ بھتیجے کیساتھ ایک ہی گھر میں رہائش پذیر تھے،  دونوں میاں بیوی 12 سال سے بالائی منزل پر مقیم تھے، فرانزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کر لئے ، قتل سمیت مختلف پہلووں پر تفتیش جاری ہے۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ اصل حقائق پوسٹمارٹم کے بعد سامنے آئیں گے ،لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھجوا دی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے