اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کوئنٹن ڈی کاک نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

24 Jun 2024
24 Jun 2024

(ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر کوئنٹن دی کاک نے ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔

ڈی کاک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وکٹوں کے پیچھے 100 شکار کرنے والے پہلے وکٹ کیپر بن گئے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں ویسٹ انڈین بلے باز رؤمن پاول کا کیچ تھام کر انہوں نے اپنے شکاروں کی سنچری مکمل کی۔

یہ منفرد اعزاز حاصل کرنے کے لیے کوئنٹن ڈی کاک نے 82 کیچز اور 18 اسٹمپڈ کی مدد لی۔

واضح رہے کہ بھارتی سابق وکٹ کیپر مہندرا سنگھ دھونی دوسرے نمبر پر ہیں جنہوں نے ٹی 20 فارمیٹ میں مجموعی طور پر وکٹوں کے پیچھے  91 شکار کیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے