اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 297.80 قیمت فروخت : 298.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.47 قیمت فروخت : 185.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.91 قیمت فروخت : 203.27
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.94 قیمت فروخت : 907.56
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239900 دس گرام : 205700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219907 دس گرام : 188557
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3011 دس گرام : 2584
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

باغوں کے شہر میں گرمی کا راج، درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ

24 Jun 2024
24 Jun 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں سورج آگ برسانے لگا جبکہ شہر کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 31 جبکہ زیادہ سے زیادہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، شہر  میں ہوا میں نمی کا تناسب 44 فیصد تک جا پہنچا۔

دوسری جانب پی ڈی ایم اے پنجاب نے یکم جولائی سے پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق  رواں سال مون سون میں بارشیں 35 فیصد تک زیادہ ہونے کاامکان ہے، جولائی میں مون سون بارشوں سے اربن فلڈنگ اور جنوبی پنجاب میں ہل ٹورنٹس کا خطرہ ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے