اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ینگ ڈاکٹرز کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

24 Jun 2024
24 Jun 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ینگ ڈاکٹرز کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، پاکستان میں نوجوان ڈاکٹرز کی ہڑتالوں سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

 23 جون عالمی سطح پر ینگ ڈاکٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، اس دن کو منانے کا مقصد طبی شعبے سے جڑے ان نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے جنہوں نے ہر مشکل وقت میں ہر اول دستے کا کردار نبھایا۔

کورونا وباء ہو یا کوئی بھی ناگہانی آفت ینگ ڈاکٹرز کا کردار ہمیشہ اہم رہا ہے، ینگ ڈاکٹرز نے ہسپتالوں کے جنرل وارڈز کو کورونا وارڈز میں تبدیل کر کے خدمات انجام دیں، ینگ ڈاکٹرز نے اپنی زندگیاں خطرے میں ڈال کر کورونا کے مریضوں کی دیکھ بھال کی۔

دوسری جانب ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ وہ حقوق کیلئے بطور احتجاج بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر عالمی دن کو منائیں گے، یاد رہے ینگ ڈاکٹرز ڈے کی بنیاد ورلڈ ینگ ڈاکٹرز آرگنائزیشن نے 2013ء میں رکھی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے