اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لڑکیوں میں طلاق کی شرح میں اضافہ کیوں ہورہا ہے؟اداکارہ سعدیہ فیصل نے وجہ بتا دی

23 Jun 2024
23 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ سعدیہ فیصل نے کہا ہے کہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح لڑکیوں میں خود مختاری اور بے صبری کی وجہ سے ہے۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں انگریزوں کی طرح شادی صرف لڑکا اور لڑکی درمیان نہیں ہوتی ہے بلکہ یہ خاندانوں کا رشتہ ہوتا ہے۔سعدیہ فیصل کا کہنا تھا کہ ماضی کے مقابلے میں خواتین زیادہ خود کفیل ہوگئی ہیں جس سے ان کی خودمختاری بھی بڑھ گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ جب لڑکیاں زیادہ کماتی ہیں تو ان میں خودمختاری کی وجہ سے برداشت کم ہوجاتی ہے جس سے زیادہ طلاقیں پڑ رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے