اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شازیہ منظور کب شادی کریں گی؟گلوکارہ نے واضح جواب دے دیا

23 Jun 2024
23 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور لوک گلوکارہ شازیہ منظور نے کہا ہے کہ ان کا شادی کا ارادہ ختم نہیں ہوا ہے جب انہیں کوئی اچھا آدمی مل گیا تو وہ ضرور شادی کرلیں گی۔

ایک نجی ٹی وی کے شو میں گلوکارہ کا کہنا تھا کہ میوزک انڈسٹری میں آنے سے قبل ان کی منگنی ہوئی تھی لیکن وہ ان کی گلوکارہ بننے کی وجہ سے ٹوٹ گئی۔شازیہ منظور کا کہنا تھا کہ وہ بھی ہر انسان کی طرح جذبات رکھتی ہیں اور ان کے بہت سے کرش تھے لیکن معاملات آگے نہیں بڑھ سکے۔

انہوں نے بتایا کہ میوزک انڈسٹری میں آنے کے بعد انہیں بہت زیادہ محنت کرنی پڑی جس کی وجہ سے شادی کی طرف ان کا دھیان ہی نہیں رہا اور انہیں اس پر پچھتاوا نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے