اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 287.00 زندہ مرغی
  • 416.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.46 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 300.46 قیمت فروخت : 301.00
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 354.32 قیمت فروخت : 354.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.65 قیمت فروخت : 186.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.89 قیمت فروخت : 204.26
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.33
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.68 قیمت فروخت : 909.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193782
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3189 دس گرام : 2737
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کے 3 جوانوں کو شہید کرنے والے 3 دہشتگرد گرفتار

23 Jun 2024
23 Jun 2024

(لاہور نیوز) اے این ایف کے تین جوانوں کو شہید کرنے والے 3 دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے۔

ذرائع کے مطابق گرفتار تینوں دہشت گردوں کا تعلق ضلع گجرات سے ہے، دہشت گرد گوادر سے ایران فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے، پکڑے گئے دہشتگردوں نے دس دن پہلے ڈومیلی موڑ کے قریب جی ٹی روڈ پر تین جوانوں کو شہید کیا تھا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اے این ایف کے جوانوں کو ناکے پر فائرنگ کرکے شہید کیا گیا تھا، گرفتار دہشت گردوں میں بلال، سید عابد اور گل فران شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے