اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

متھیرا نے ہمایوں سعید کو پاکستانی شاہ رخ خان قرار دے دیا

22 Jun 2024
22 Jun 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان متھیرا نے پاکستانی شاہ رخ خان کا نام بتا دیا۔

حال ہی میں متھیرا نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے ہمایوں سعید سے متعلق تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔پوڈ کاسٹ کے میزبان نے متھیرا سے سوال کیا کہ وہ کس پاکستانی اداکار کو پسند کرتی ہیں یا وہ کس اداکار کے ساتھ کام کر کے اچھی لگیں گی؟ جس پر انہوں نے ہمایوں سعید کا نام لیا۔

متھیرا کا کہنا تھا کہ ہمایوں سعید معصوم ہیں جس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں دیگر لڑکیاں بھی پسند کرتی ہیں،ہمایوں سعید رومانوی کردار بخوبی نبھاتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ پاکستان کے شاہ رخ خان ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے