اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

22 Jun 2024
22 Jun 2024

(لاہور نیوز) اپنی آواز سے کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے معروف قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے ہیں۔

صوفی قوال امجد فرید صابری 23 دسمبر 1976ء کو صابری برادران قوال گھرانے میں پیدا ہوئے، امجد صابری اپنے والد غلام فرید صابری کے ساتھ 12 سال کی عمر سے ہی سٹیج پر پرفارم کرتے آرہے تھے، انہوں نے نہ صرف پاکستان میں قوالیوں کو جلا بخشی بلکہ لندن، امریکا اور بھارت سمیت دنیا بھر کے 17 ممالک میں اپنی آواز کا جادو جگایا۔

امجد صابری برصغیر کے معروف قوال بن کر ابھرے، وہ اکثر اپنے والد اور چچا کے لکھے ہوئے کلام پڑھتے تھے، امجد صابری نے کانوں میں رس گھولنے والی آواز سے لاکھوں دلوں پر راج کیا، انہیں 22 جون 2016ء کو کراچی میں ایک انتہا پسند تنظیم کی جانب سے قتل کیا گیا تھا، امجد صابری اپنے خوبصورت کلام کی وجہ سے اپنے کروڑوں چاہنے والوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے