اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مومن ثاقب اور دلجیت دوسانج کی ملاقات کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

21 Jun 2024
21 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر مومن ثاقب کی اداسی دور کرنے کیلئے پنجابی سپر اسٹار اداکار اور گلوکار دلجیت دوسانج پہنچ گئے۔

دلجیت دوسانج نے دلچسپ ملاقات کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر بھی پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔اس موقع پر دلجیت دوسانج مومن ثاقب سے کہتے ہیں کہ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پاکستانی ٹیم کے باہر ہونے پر مومن کو اداس دیکھا تو یہاں پہنچ گئے۔

گلوکار نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ جٹ کبھی کسی کو اداس نہیں دیکھ سکتا اور جہاں بھی کوئی اداس ہو تو جٹ وہاں پہنچ جاتا ہے۔دلجیت دوسانج نے اس موقع پر مومن ثاقب کو عید کی مبارکباد بھی دی اور اپنی نئی فلم ’جٹ اینڈ جولیٹ3‘ کی ریلیز کا اعلان بھی کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے