اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق بھارتی کرکٹر سہواگ نے پاکستانی کرکٹر وہاب اور عامر سے متعلق بڑا انکشاف کردیا

21 Jun 2024
21 Jun 2024

(ویب ڈیسک(بھارت کے سابق کرکٹر وریندر سہواگ کو پاکستان کرکٹ میں دوہرا معیار دکھائی دینے لگا۔

ایک پروگرام کے دوران وریندر سہواگ کا کہناتھا کہ وہاب ریاض اور محمد عامر ایک ہی ٹی وی چینل پر بیٹھ کر اپنی ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنایا کرتے تھے، کھلاڑیوں پر تبصرے کرتے تھے اور اب ان میں سے ایک سلیکٹربن گیا اور دوسرا قومی ٹیم کی الیون میں شامل ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے