اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول منظور کرلیا

21 Jun 2024
21 Jun 2024

(لاہورنیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے بھیجا گیا چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول منظور کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے چند ہفتے قبل مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو بجھوایا تھا۔آئی سی سی نے شیڈول کا تفصیلی جائزہ لیا، پی سی بی کے شیڈول میں ردوبدل نہیں کی،پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی چیمپیئنزٹرافی میں آسٹریلیا، انگلینڈاور بھارت شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی آئندہ ہفتے شیڈول دیگر بورڈز سے بھی شئیر کرے گا، چیپمئنز ٹرافی کا انعقاد 19 فروری سے 9 مارچ تک کیا جائے گا۔پی سی بی کو بھارت کے پاکستان آنے کی امید ہے جبکہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ابھی تک پاکستان آنے یا نہ آنے کی باضابطہ طور پر بات نہیں کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے