اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر کی دیسی لک میں دلکش ادائیں، مداح دلدادہ

21 Jun 2024
21 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ڈمپل کوئین ہانیہ عامر کی دیسی لک میں دلکش اداؤں نے مداحوں کو گرویدہ بنا لیا۔

ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو اور تصاویر پر مشتمل پوسٹس شیئر کیں جن میں وہ دیسی لک میں حسن کے جلوے بکھیرتی نظر آرہی ہیں۔

تصاویر اور ویڈیو میں ہانیہ عامر نے ہلکا گلابی کرتا زیب تن کررکھا ہے جبکہ کانوں میں بڑے جھمکے اور ہاتھوں میں حسین چوڑیاں پہن رکھی ہیں۔

پوسٹ کے کیپشن میں ہانیہ عامر نے لکھا کہ  مطلوبہ نمبر سے جواب موصول نہیں ہو سکتا ۔

اداکارہ کی پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ ہانیہ عامر مداحوں کی جانب سے تعریفوں کے ٹوکرے سمیٹ رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے