اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کبری ٰ خان ایک بار پھر مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بول اٹھیں

20 Jun 2024
20 Jun 2024

(ویب ڈیسک) اداکارہ کبریٰ خان نے کہا ہے کہ فلسطین پر بات نہیں کریں گے توضمیر ملامت کرے گا۔

برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ کبریٰ خان نے کہا کہ فلسطین کے بارے میں لوگوں کو آواز اٹھاتے رہنا چاہئیے۔ ہماری آنکھوں کے سامنے پوری قوم کو مٹایا جا رہا ہے۔ اگر ہم اس پر بات نہیں کرسکتے تو ہماری انسانیت کہاں گئی؟

کبریٰ خان نے مزید کہا کہ جب ہم یہاں بیٹھے ہیں وہاں بمباری ہو رہی ہے۔ آج ڈھائی سو دن ہونے کو ہیں مگر بہت سے لوگ اس بارے میں جانتے نہیں۔ اگر ہم آج فلسطین کے بارے میں بات نہیں کریں گے تو آپ کا ضمیر آپ کو ضرور ملامت کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے