اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

گلوکار ملکو نے پی این آئی ایل لسٹ سے نام نکلوانے کے لئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

20 Jun 2024
20 Jun 2024

(ویب ڈیسک) گلوکار محمد اشرف عرف ملکو نے اپنا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکلوانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔

گلوکار ملکو کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ ان کا نام مارچ 2024 کو پی این آئی لسٹ میں ڈالا گیا جبکہ ان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہے۔

درخواست کے مطابق گلوکار ملکو کو میوزک کنسرٹ کے لیے برطانیہ جانا تھا۔ ان کا نام غیر قانونی طور پر پی این آئی ایل لسٹ میں شامل کیا گیا۔ ملکو نے استدعا کی کہ عدالت ان کا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکالنے کا حکم دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے