اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شازیل شوکت کو بولڈ لباس پر مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا

20 Jun 2024
20 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ شازیل شوکت کو عید پر بولڈ لباس زیب تن کرنا مہنگا پڑ گیا۔

اداکارہ و ماڈل شازیل شوکت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے عید کی ویڈیوز شیئر کیں جن پر انہیں سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔

مذکورہ ویڈیوز میں شازیل شوکت نے سیاہ رنگ کا بولڈ لباس زیب تن کر رکھا تھا جبکہ کھلی زلفوں اور گہرے میک اپ میں اداکارہ دلکش ادائیں دیتی بھی نظر آئیں۔

شازیل کے مداحوں کو ان کا بولڈ لک ایک آنکھ نہ بھایا اور پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں مداحوں نے انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا جس کے بعد اداکارہ نے کمنٹ سیکشن آف کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے