اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کر گئے

20 Jun 2024
20 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کر گئے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنے والد کے انتقال اور نماز جنازہ کی تفصیلات جاری کیں، اداکارہ نے انسٹا سٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد گزشتہ روز انتقال کر گئے ہیں۔

انہوں نے قرآن پاک کا حوالے دیتے ہوئے لکھا کہ ’انا اللہ وان اليه راجعون! ہم یقیناً اللہ ہی کے ہیں اور ہمیں یقیناً اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے‘، اس کے ساتھ ہی اداکارہ نے نماز جنازہ کی تفصیلات بھی شیئر کی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے