اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار فہد مصطفی نے بھی کرکٹر حارث روف کے حق میں آواز بلند کردی

19 Jun 2024
19 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ نےامریکا میں پیش آنے والے واقعے پر فاسٹ باولر حارث رؤف کی حمایت کردی۔

فہد مصطفیٰ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ میں حارث رؤف کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔اداکار نے کہا کہ مداحوں کو سب کی فیملی کا احترام کرنا چاہیے اور چاہے کچھ بھی ہوجائے اپنی حدود کو پار نہیں کرنا چاہیے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے واقعات سے کسی بھی شخص کی ساکھ اور صحت پر منفی اثر پڑ سکتا ہے، خاص طور پر جب فیملی ساتھ ہو تو ایسے واقعات شدت اختیار کرلیتے ہیں۔یاد رہے کہ فلوریڈا میں فاسٹ باولر حارث رؤف کی ایک مداح سے الجھنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس وقت یہ واقعہ پیش آیا اس موقع پر حارث کی اہلیہ بھی ان کے ساتھ موجود تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے