اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف گلوکاروں ملکو اور سارا کولندن جانے سے روک دیا گیا

18 Jun 2024
18 Jun 2024

(لاہور نیوز) معروف گلوکاروں ملکو اور سارا الطاف کولندن جانے سے روک دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف گلوکاروں ملکو اور سارا الطاف کو نام پی این آئی لسٹ میں شامل ہونے کی وجہ سے بیرون ملک جانے سے روکا گیا ہے، دونوں گلوکار شوز کے لیے لندن جارہے تھے۔گلوکار ملکو نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان کا نام پی این آئی لسٹ سے نکالا جائے، لندن میں شوز نہ کرنے سے انہیں اور ان کے پروموٹرز کو بہت نقصان ہوگا۔

گلوکار ملکو کا  مزیدکہنا تھا کہ میرا نام پی این آئی لسٹ میں ڈالا گیا ہے،آرٹسٹ ہمیشہ سانجھا ہوتا ہے سب کے لیے گانے گائے ہیں، پوری دنیا کے شائقین مجھے سننا چاہتے ہیں، جہاز سے آف لوڈ کر دیا جائے تو پوری دنیا میں کیا میسج جائے گا، میں نے بیرون ملک جا کر پیسہ پاکستان لے کر ہی آنا تھا جس کی وجہ سے کتنے لوگوں کے گھروں کے چولہے جلنے تھے۔

واضح رہے کہ ملکو اور سارا الطاف نے ایک سیاسی تنظیم کے حوالے سے متعدد گانے گائے جو بے حد مقبول ہوئے۔دن جانے سے روک دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف گلوکاروں ملکو اور سارا الطاف کو نام پی این آئی لسٹ میں شامل ہونے کی وجہ سے بیرون ملک جانے سے روکا گیا ہے، دونوں گلوکار شوز کے لیے لندن جارہے تھے۔گلوکار ملکو نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان کا نام پی این آئی لسٹ سے نکالا جائے، لندن میں شوز نہ کرنے سے انہیں اور ان کے پروموٹرز کو بہت نقصان ہوگا۔

گلوکار ملکو کا  مزیدکہنا تھا کہ میرا نام پی این آئی لسٹ میں ڈالا گیا ہے،آرٹسٹ ہمیشہ سانجھا ہوتا ہے سب کے لیے گانے گائے ہیں، پوری دنیا کے شائقین مجھے سننا چاہتے ہیں، جہاز سے آف لوڈ کر دیا جائے تو پوری دنیا میں کیا میسج جائے گا، میں نے بیرون ملک جا کر پیسہ پاکستان لے کر ہی آنا تھا جس کی وجہ سے کتنے لوگوں کے گھروں کے چولہے جلنے تھے۔

واضح رہے کہ ملکو اور سارا الطاف نے ایک سیاسی تنظیم کے حوالے سے متعدد گانے گائے جو بے حد مقبول ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے