اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف نے جاتی امرا میں نماز عیدالاضحٰی ادا کی

17 Jun 2024
17 Jun 2024

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے جاتی امرا میں نماز عیدالاضحٰی ادا کی۔

حسین نواز ، حسن نواز اور دیگر عزیز واقارب نے بھی جاتی امرا میں نماز عید ادا کی جس کے بعد عوام کی خوشحالی ، ملک و قوم کی ترقی و سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی گئی، فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کیلئے بھی دعائیں کی گئیں۔

نواز شریف نماز عید کی ادائیگی کے بعد عزیزو اقارب اور کارکنوں سے عید ملے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے