اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دعا ہے اللہ تعالیٰ قربانیوں کے صدقے امتِ مسلمہ کی ہر مشکل ٹال دے: مریم نواز

17 Jun 2024
17 Jun 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دعا ہے اللہ تعالیٰ کروڑوں قربانیوں کے صدقے امتِ مسلمہ کی ہر مشکل ٹال دے۔

عیدالاضحیٰ کی کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ اہلِ وطن کو عیدِ قرباں کی ڈھیروں مبارک باد، اللہ تعالیٰ حضرت ابراہیمؑ کی سنت پر کی گئی قربانیاں قبول فرمائے۔

انہوں نے کہا کہ عیدالاضحیٰ حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ کی تسلیم و رضا کی یادگار ہے، قربانی کا مقصد مسلمانوں میں ایثار و قربانی کا جذبہ پیدا کرنا ہے، دعا ہے ارضِ پاک کے ہر فرد کو سکھ، سکون، عافیت اور صحت عطا ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے