اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک بھر میں عید کا پہلا روز شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

17 Jun 2024
17 Jun 2024

(لاہور نیوز) پاکستان میں عیدالاضحیٰ کا پہلا روز شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سورج عید کے پہلے روز آگ برسانے کو تیار ہے، محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ 

وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں کا پارہ بھی ہائی رہنے کا امکان ہے، لاہور 45، اسلام آباد 44، پشاور 43، کراچی کا درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہو سکتا ہے، اس کے علاوہ جنوبی پنجاب اور ملک کے دیگر حصے بھی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے